سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ کا صحافی راجہ عادل غیاث کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 27 مئی 2020 22:37

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) سابق وزیر اعلیٰ و ممبرسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی سید مہدی شاہ نے ضلع غذر سے تعلق رکھنے والے نامور صحافی راجہ عادل غیاث کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ راجہ عادل غیاث کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سید مہدی شاہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں