تعلیم وتحقیق کے معیار کو بڑھانے کے لیے فیکلٹی کا کرداراہمیت کا حامل ہے،ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ
منگل 16 اپریل 2024 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے تجربات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ 2007سے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیر اہتمام نتائج پہ مبنی تعلیم کا سلسلہ شروع کیاگیاہے،جس میں بطور پر ممبر کام کیاہے۔
وائس چانسلر نے کہاکہ جامعہ قراقرم کو بھی بتدریج نتائج پہ مبنی نظام تعلیم کی طرف لارہے ہیں۔جس میں بنیادی طور پر طلبا ء کی صلاحیتوں کو بڑھاتے ہوئے مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق تعلیم فراہم کیاجائے گا۔چنانچہ جدید تعلیم طلباء کی شخصیت کو ہنر اور روئیوں کے ذریعے ایک کامیاب انسان بنانا اور مارکیٹ کو درکار صلاحیتوں کو ودیت کرنا مقصد ہے اور اس میں طلباء کی لرننگ ضروری ہے۔لہذا ضروری ہے کہ تمام شعبہ جات کے کورسز کو نتائج پہ مبنی تعلیم کی طرف لائیں۔انہوں نے توقع ظاہر کیاکہ اس ٹریننگ سے تمام شعبہ جات کے سربراہان اپنے اپنے شعبہ جات کے سطح پر فیکلٹی کو تربیت فراہم کریں گے۔کم از کم ا س سمسٹر میں ایک کورس کو نتائج پر مبنی تعلیم کے سطح پر متعارف کرائیں گے۔ انہوں نے مزید کہاکہ جامعہ قراقرم نے فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں پہلے ہی نتائج پہ مبنی تعلیم کو اپنایا ہے۔چنانچہ باقی پروگراما ت کو بھی اس طرف لاناہے تاکہ معیار تعلیم میں اضافہ ہوسکے اور مارکیٹ کی ضروریات پوری ہوسکیں۔وائس چانسلر نے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹراور آغاخان یونیورسٹی کی کاوشیوں کو سراہا کہ جو نتائج پہ مبنی تعلیم کے حوالے سے بھرپور کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کوشش ہے کہ فیکلٹی کے استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے ملکی وبین الاقوامی سطح پر ٹریننگ کے مواقع فراہم کریں۔اس ضمن میں گزشتہ چار سالوں میں امریکہ،جرمنی،سنٹرل ایشیاء کے ممالک میں فیکلٹی کو دو سو سے زائد ٹریننگ کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔امید ہے کہ ان ٹریننگ کے ذریعے اساتذہ کے استعداد کار میں مزید اضافہ ہوگا۔اس سے قبل آغاخان یونیورسٹی کی ماسٹر ٹریننر ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر تشمین نے ورکشاپ کی افادیت و اہمیت کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی اور وائس چانسلر کے آئی یو کی جانب سے فیکلٹی کی استعداد کار اور تعلیم وتحقیق کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات کی تعریف کی۔چار روزہ ورکشاپ کا انعقادجامعہ قراقرم کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر نے آغاخان یونیورسٹی کے تعاون سے کیاہے۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کاآغاز
آئندہ 4 سال کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم (کل) اعلان کرینگے
ہنزہ، رواں سال 36 آئی بیکس، 6 بلیو شیپ کا شکار، 11 کروڑ روپے وصول
بین الصوبائی اور رابطہ شاہراہوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کریں،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
گلگت کے سکولوں میں شجر کاری و صفائی مہم تیز
گلگت سکوار میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا،عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
دیامر تھور واپڈا کالونی کے وفد کی چلاس میں واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ سے ملاقات،متاثرین واپڈا تھور ..
مسنگ چولہا (ہائوس ہولڈ)متاثرین کے وفد کی واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے ملاقات
ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن (ر) طیب سمیع خان کاڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس کا دورہ،جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ
گلگت ،جگلوٹ 16 یونین کونسلز 30 ہزار سے زائد کی آبادی پٹواری صرف ایک، انتظامی معاملات تعطل کا شکار
صوبائی ہسپتال گلگت کی انتظامیہ کے زیر اہتمام آ گاہی ریلی کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام صفائی مہم اور صاف ستھرا گلگت بلتستان کے تقریب کا اہتمام
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان