رواں ماہ اپریل میں 262گراں فروشوں پر 8 لاکھ 54 ہزار 500روپےجرمانہ عائد کیا گیا، ڈپٹی کمشنر گجرات
پیر 15 اپریل 2024 23:03
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں گرانفروشوں کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، رواں ماہ اپریل کے دوران292گراں فروشوں کے چالان کرکے ان پر 8لاکھ54ہزار 500 جرمانہ عائد کیا گیا ہے ، ماہ اپریل کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مجموعی طور پر8586بازاروں، مارکیٹوں اور دکانوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی۔ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ کسی فرد کو گراں فروشی و ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، مقرر کردہ نرخوں سے زائد وصولی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بھاری جرمانہ اور مقدمات درج کروائے جائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہریوں کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ضلع بھر میں روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمدیقینی بنایا جارہا ہے،ڈپٹی ..
شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے دفتر محتسب رابطہ کریں،ملک محمد رفیق
فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر سلیم راناکا دورہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر روٹی اور نان کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی ..
لوڈر رکشہ اور ٹرک کے درمیان تصادم، رکشہ ڈرائیورو جاں بحق
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا سپیریئر کالج فار گرلز میں سیکنڈ ائیر کے امتحانات کے حوالے سے قائم امتحانی ..
عزیزبھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے وقوعہ کا جائزہ لینے کیلئے حکومتی وفد کی ہسپتال آمد
ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال تعینات
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
محکمہ سوشل ویلفیئر گجرات نے کمپئین فار بلائنڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیا
سال 2023-2024 کی دوسری ششماہی کے لئے گزارہ الاونس گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ،ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان