حافظ آباد، پانچ مسلح ڈاکو ایک شخص سے کار اور ڈیڑہ لاکھ نقدی لوٹ لے گئے

جمعرات 3 اکتوبر 2019 20:19

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2019ء) سکھیکی کے قریب پانچ مسلح ڈاکو ایک شخص سے کار اور ڈیڑہ لاکھ نقدی لوٹ لے گئے۔

(جاری ہے)

جندراکہ کا رہائشی جنید احمد ولد سیف اللهاپنی کار پر سوار ہوکر لاھور سے اپنے گائوں جارہا تھا کہ جب وہ چوکی سکھیکی کے قریب پہنچا تو اسے پانچ مسلح ڈاکوئوں نے روک کر اسلحہ کے زور پر دو آئی موبائل فونز، ڈیڑہ لاکھ نقدی اور کار چھین لی اور فرار ہوگئے۔ ڈاکوئوں نے کار سوار کومزاحمت پر زدوکوب بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں