پنڈی بھٹیاں، سپیشل برانچ کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری

جمعرات 29 فروری 2024 22:51

پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 فروری2024ء) ) سپیشل برانچ کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمید کی ضلع حافظ آباد آمد، ذوالفقار حمید نے حافظ آباد میں سپیشل برانچ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز کی نئی عمارت کا افتتاح کیا،ڈپٹی کمشنر حافظ آباد، ڈی پی او حافظ آباد سمیت دیگر افسران کی بھی تقریب میں شرکت، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز کی نئی بلڈنگ 04 کنال پر محیط ہے، ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید نو تعمیر عمارت جدید ورکنگ سہولیات سے آراستہ ہے، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ئییکمپیوٹر،فرنیچر،میس ہال، رہائشی بیرک اور مسجد کیلیے بھی جگہ مختص کی گئی ہے،ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ بہترین ورکنگ ماحول مہیا کرنے کا مقصد بہترین نتائج حاصل کرنا بھی ہے،ذوالفقار حمید ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں لوکیشن ہونے کی وجہ سے آفس تک رسائی میں ہو گی، ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمیدتمام اضلاع میں سپیشل برانچانفراسٹرکچرز کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا گیا ہے، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ سپیشل برانچ کے رپورٹنگ، سکیورٹی ویریفکیشن اور مانیٹرنگ سسٹم میں آئی ٹی و جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کروایا گیا ہے، ذوالفقار حمیدسپیشل برانچ میں ڈیجیٹلائزیشن کے آغاز سے ورکنگ امور میں مزید بہتری آئے گی، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید قبل ازیں ڈسٹرکٹ آفس کی بلڈنگ پرانا سرکاری ہسپتال علی پور روڈ پر تھی،پرانی عمارت انتہائی بوسیدہ اور خستہ حال صورت اختیار کر چکی تھی، ڈسٹرکٹ آفس سپیشل برانچ کی نئی عمارت کی تعمیر پر 23.123 ملین روپے کی لاگت آئی ہے،

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں