حافظ آباد پولیس کی کارروائی ، 23 منشیات فروش گرفتار

بدھ 20 مارچ 2024 15:40

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2024ء) ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے حافظ آباد پولیس کی جانب سے ایک ہی روز میں 23 منشیات فروش گرفتار کیے گئے۔

(جاری ہے)

ترجمان حافظ آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 11.86 کلوگرام چرس اور 20 لیٹر شراب کر کےملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ڈی پی او حافظ آبادفیصل گلزار کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور انشاءاللہ ملزمان کو کیفرےکردار تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں