حافظ آباد پولیس نے منشیات کے ڈیلر اختر حسین کو گرفتار کرلیا

منگل 22 ستمبر 2020 00:03

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء) حافظ آباد پولیس نے منشیات کے ڈیلر اختر حسین کو گرفتار کر کے اسکے خلا ف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق منشیات کا ڈیلر اختر ضلع بھر میں منشیات اسمگل کرتا تھا۔ گرفتار منشیات کے ڈیلر سے 1520 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں