کھلابٹ کے تہرے قتل کیس کے ملزم میرافضل کو تین بار سزائے موت اور 6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
جمعہ 24 مئی 2019 12:26
(جاری ہے)
پولیس نے مقتولین کے ورثاء کی رپورٹ پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے مقدر شاہ کو گرفتار کیا جسے 2012ء کو مقامی عدالت نے تین بار سزائے موت کا حکم سنایا۔
دریں اثناء 9 مئی 2014ء کو پولیس نے ملزم میر افضل کو گرفتار کیا جس کا کیس عدالت میں زیر سماعت رہا۔ گذشتہ روز ماڈل کورٹ ہری پور کے معزز جج خالد محمود نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم میر افضل کو تین بار سزائے موت اور چھ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی۔ مدعیان کی جانب سے ممتاز قانون دان شبیر کنگ ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور، ڈی ایس پی سرکل غازی کی سرکلز کےافسران کے ساتھ میٹنگ، کرائم اور زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا
ہری پور،تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں مزید کمی، تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
اسسٹنٹ کمشنر غازی کا امتحانی مرکز کا دورہ ، عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں
ہری پور،سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی یونین سی بی اے کے سابق جنرل سیکرٹری و ریٹائرڈ ملازم قماش خان ..
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کسی بھی قسم کی نرمی نہ برتی جائے، ڈی پی او ہری پور
اسسٹنٹ کمشنر غازی کا آرمی پبلک سکول تربیلا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال غازی کا دورہ
یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
ہری پور ،پاک آسٹریا یونیورسٹی میں فارنرز کی آمد، سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات
ہری پور پولیس کی کارروائی ،3موٹرسائیکل چور گرفتار ، 4 موٹرسائیکل برآمد
اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن
ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا ..
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار