تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1454.79 فٹ، بجلی کی پیداوار 455 میگاواٹ رہ گئی

جمعرات 20 فروری 2020 23:47

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1454.79 فٹ اور بجلی کی پیداوار 455 میگاواٹ رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1454.79 فٹ ہو گئی۔

(جاری ہے)

ڈیم میں پانی کی آمد 15900 اور اخراج 45 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم کے 9 پیداوار ی یونٹ بند اور 8 پیداواری یونٹس سے 455 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں