ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کی سربراہی میں تعارفی اجلاس کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 15:59
(جاری ہے)
جرائم برخلاف املاک و دیگر جرائم کے خاتمہ کے لئے محنت اور لگن سے کام کریں اور عادی جرائم پیشہ افراد کو وقتاَ فوفتاَسخت پابند ضمانت کریں۔
مجرما ن اشتہاریوں، عادی جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں، سود خوروں،قبضہ مافیا اور جوئے کے اڈوں کے خلاف بلا تفریق قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائیاں عمل میں لائیں اور کسی بھی قسم کی نرمی نہ برتیں۔تھانہ جات کے ماحول کو بہتر کریں۔ تھانہ جات کے ریکارڈ کو مرتب رکھیں اور تھانہ کی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔ سرکل ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز تمام گشتوں کی ذاتی طور پر نگرانی کریں۔جرائم کی بیخ کنی کے لئے تھانہ جات کی حدود میں پولیس موبائل، رائیڈرزو پیدل گشتوں کو مزیدمنظم و موئثر بنائیں۔ تھانہ جات میں پبلک کے ساتھ اچھے اخلاق اور رویے سے پیش آئیں اور پبلک کمپلین پر قانون کے مطابق فوری قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔ عوامی مسائل کے حل اور محکمانہ وقار میں اضافے کے لیے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام افسران پولیس ایک ٹیم کی طرح کام کریں ۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور، ڈی ایس پی سرکل غازی کی سرکلز کےافسران کے ساتھ میٹنگ، کرائم اور زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا
ہری پور،تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں مزید کمی، تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
اسسٹنٹ کمشنر غازی کا امتحانی مرکز کا دورہ ، عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں
ہری پور،سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی یونین سی بی اے کے سابق جنرل سیکرٹری و ریٹائرڈ ملازم قماش خان ..
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کسی بھی قسم کی نرمی نہ برتی جائے، ڈی پی او ہری پور
اسسٹنٹ کمشنر غازی کا آرمی پبلک سکول تربیلا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال غازی کا دورہ
یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
ہری پور ،پاک آسٹریا یونیورسٹی میں فارنرز کی آمد، سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات
ہری پور پولیس کی کارروائی ،3موٹرسائیکل چور گرفتار ، 4 موٹرسائیکل برآمد
اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن
ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا ..
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی