ہرنائی :صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑکا قلات میں المناک حادثے پر اظہار افسوس

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:43

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیرپی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے قلات میں المناک ٹریفک حادثے میں کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ طارق زہری کی شہادت پررنج وغم کااظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات بلندی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کااظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں