ہارون آباد،تیز رفتار ٹرک نے چھ سالہ بچے کو ٹکرماردی ، موقع پر جاں بحق

ہفتہ 18 اپریل 2020 13:56

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2020ء) نواحی گاؤں 19 تھری آر کے قریب تیز رفتار ٹرک نے چھ سالہ بچے کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں چھ سالہ بچہ موقع پر جاں بحق چھ سالہ فہد ولد فیاض روڈ کراس کررہا تھا کہ تیز رفتار ٹرک کی زد میں آگیا،ڈرائیور موقع سے فراربچے کے جانبحق ہونے کی اطلاع ملنے پر گھر میں کہرام مچ گیا،مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی شروع کردی اور جانبحق فہد فیاض کی نعش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں