ڈی پی او ان ایکشن فرائض میں غفلت لاپرواہی برتنے پر ڈی پی او نے ایس ایچ او فقیر والی کو معطل کردیا

جمعہ 6 دسمبر 2019 12:27

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2019ء) ڈی پی او ان ایکشن فرائض میں غفلت لاپرواہی برتنے پر ڈی پی او نے ایس ایچ او فقیر والی کو معطل کردیا ڈی پی او قدوس بیگ نے ایس ایچ او کو کے لائن حاضر کر دیاایس ایچ او راو انعام اللہ نے چوری کی واردات سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا ذرائع ڈی پی او نے علاقہ میں چوری کی واردات کی تفصیل پوچھی تو ایس ایچ او نے لاعلمی کا اظہار کیا تھا ڈی پی او قدوس بیگ نے تھانہ فقیر والی میں انسپکٹر پرویز جتوئی کو تعینات کر دیا جرائم میں اضافے پر متعلقہ ایس ایچ او ذمہ دار ہو گا قدوس بیگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنااہل پولیس افسران اپنا قبلہ درست کر لیں بصورت دیگر محکمہ میں انکی کوئی جگہ نہیں ڈی پی او۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں