بابا گورو نانک کے جنم دن کے موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کی گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال یاترا کے بعد لاہور آمد
9نومبر کو سکھ یاتری گورو دوارہ روہڑی صاحب ،ایمن آباد اور گورو دوارہ دربار صاحب کرتار پور نارووال کا بھی دورہ کریںگے
منگل 7 نومبر 2017 17:10
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ چیئرمین بورڈ محمد صدیق الفاروق نے گورودوارہ پنجہ صاحب میں پینے کے صاف پانی اوررہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے احکامات جاری کیے جس پر یاتریوں کو درپیش مسئلہ کا فوری طور پر ازالہ کیا گیا ۔
خواتین سکھ یاتریوں نے بھی اپنے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سردی کے موسم میں گرم بستر صاف ستھرا ماحول اورکھانا فراہم کیا جا رہا ہے ۔ہماری خاتون سکھ یاتری کی ڈیڈباڈی جلد اور بہتر انداز میں واپس بجھوانے کا انتظام کیا گیا جس پر ہم حکومت پاکستان کے شکر گزار ہیں ۔گورو دوارہ پنجہ صاحب آئے دیگر یاتریوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور یہاں پاکستان میں اس مرتبہ پہلے سے زیادہ بہتر انداز میںمہمان نوازی کی جارہی ہے جبکہ بہت کچھ نیا دیکھنے کو ملا ۔سکھ یاتریوں کے اعزاز میں آج بروز ( بدھ ) کو لاہور میں تقریب منعقد ہو گی جبکہ 9نومبر کو یاتری گورو دوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد اور گورو دوارہ دربار صاحب کرتار پور نارووال کا دورہ کریںگے اور واپس لاہور میں ایک دن قیام کے بعد 11نومبر کو سپیشل ٹرین کے ذریعے بھارت واپس جائیں گے ۔حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حسن ابدال،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کار برآمد کر لی
حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے
حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا
تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک
حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق
اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن
مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال
اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے
سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا
بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے
حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وزیر دفاع
حسن ابدال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی