مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان گرفتار

جمعہ 15 مئی 2020 15:55

مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان گرفتار
حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء) تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 272/2018مورخہ 28.09.2018بجرم 379ت پ میں کیٹگری بی کے مجرم اشتہاری دوست محمد ولد گل محمد سکنہ مسکین آباد تحصیل تحت بائی ضلع مردان اور مجرم اشتہاری واجد علی ولد گل محمد سکنہ مسکین آبادتحصیل تخت بائی ضلع مردان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں