حسن ابدال، پولیس کارروائیاں، تین ملزمان گرفتار

ہفتہ 14 ستمبر 2019 18:19

حسن ابدال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) حسن ابدال نے پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 03ملزمان گرفتار کرلیے۔

(جاری ہے)

شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10لیٹر شراب برآمد کرلی گئی۔ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 01کلاشنکوف ،01ریوالور 30بور معہ متعدد روند قبضہ میں لے لی۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں