حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
اتوار 14 اپریل 2024 19:50
(جاری ہے)
وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستانی قوم کو یہ فخر حاصل ہے کہ سکھ مذہب کے جتنے بھی مقدس مقامات ہیں وہ پاکستان میں ہیں ، میرے حلقے میں سکھوں کا مقدس مقام ہے جس کی دیکھ بھال اور حفاظت کی ضرورت ہے ، وہاں سکھ برادری کے ساتھ ملکر اس مقدس مقام کی تزئین و آرائش جلدی ہو جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں کرتار پور ہے وہ بھی سکھ مذہب کابڑا مقدس مقام ہے ، مقدس مقامات سب کے سانجھے ہوتے ہیں ، تمام مذہب تشدد نہیں سکھاتے بلکہ محبت سکھاتے ہیں ، میں سمجھتا ہوں کہ سکھ یاتریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں تاکہ وہ اپنے مقدس مقامات پر بلا کسی پریشانی کے جائیں اور ہمیں بھی فخر ہو کہ ہم نے اپنے بہن بھائیوں کی میزبانی کی ہے ۔ انہوں نے سکھ یاتریوں کو بیساکھی میلہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خوش رہیں اور آباد رہیں ۔ تقریب کے آخر میں سکھ رہنماؤں کی طر ف سے وفاقی وزیر خواجہ آصف محمود کوروایتی چادر(سروپا) پیش کی گئی۔حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کی موت کا سبب بننے والا ملزم گرفتار
زمین کے تنازعہ پر ہوائی فائرنگ کر کے خود و ہراس پھیلانے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کار برآمد کر لی
حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے
حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا
تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک
حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق
اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن
مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال
اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے
سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا
حسن ابدال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان