مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

منگل 2 اپریل 2024 13:30

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2024ء) مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، رابری کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف سختی سے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری جنید ولد عیبت خان سکنہ محلہ عید گاہ ہری پور کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں