حسن ابدال میں جی ٹی روڈ فوجی ملزم سٹاپ کے قریب ڈمپراور موٹرسائیکل میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

بدھ 3 اپریل 2024 22:57

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2024ء) حسن ابدال میں جی ٹی روڈ فوجی ملزم سٹاپ کے قریب ڈمپراور موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق ہوگئی ہے، تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ فوجی ملز سٹاپ کے قریب ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، جس کے نتیجے میں 38 سالہ جنید صدیق موقع پر جاں بحق ہو گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا ،پولیس تھانہ سٹی حسن ابدال کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا ۔\378

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں