ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
منگل 16 اپریل 2024 20:11
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں2400 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ49 ہزار700سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 2,057 روپے کے اضافے سے 212,020 روپے سے بڑھ کر214,077روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 194,351 روپے سے بڑھ کر 196,238 روپے ہوگئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔
فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2650 روپے اور 2271.94روپے پر مستحکم ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2371ڈالر سے بڑھ کر 2391 ڈالر ہو گئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین ہلال احمر کی یواین ریذیڈنٹ کو آرڈینیٹر سے ملاقات
سعودی عرب سے کوئی ڈیپازٹ کی ڈیمانڈ نہیںکررہے ،احمد چیمہ
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
ایوان بالا نے نیشنل ہائی ویز سیفٹی (ترمیمی) بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
ایوان بالا نے اسلام آباد پابندی کرایہ (ترمیمی) بل 2023 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
سینیٹ نے ذخیرہ اندوزی کی ممانعت و نرخوں پر ضابطہ (ترمیمی) بل 2023 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
ایوان بالا میں انسانی سمگلنگ کی ممانعت اور روک تھام (ترمیمی) بل 2024 واپس لے لیا گیا
ایوان بالا نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
iسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے میمن ہسپتال کے چیئرمین اور سایا ویونگ ملز کے بانی اعزاز سایا کی ملاقات
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ