ایوان بالا میں انسانی سمگلنگ کی ممانعت اور روک تھام (ترمیمی) بل 2024 واپس لے لیا گیا

پیر 29 اپریل 2024 22:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) ایوان بالا میں انسانی سمگلنگ کی ممانعت اور روک تھام (ترمیمی) بل 2024 واپس لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے تحریک پیش کی کہ انسانی سمگلنگ کی روک تھام آرڈیننس 2002 میں مزید ترمیم کرنے کا بل انسانی سمگلنگ کی ممانعت اور روک تھام (ترمیمی) بل 2024 جسے یکم جنوری 2024 کو سینیٹ میں پیش کیا گیا، واپس لینے کی اجازت دی جائے۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بل واپس لے لیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں