امریکہ نے پاکستان پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے
امریکہ پاکستان سے کیا مطالبہ کر رہا ہے؟ معروف صحافی نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 17 اکتوبر 2018 11:22
(جاری ہے)
حکومت کہتی ہے کہ ہم اتنی یونیورسٹیاں بنا دیں گے ، یونیورسٹیاں بننی چاہئیں بہت اچھی بات ہے لیکن یونیورسٹیاں بنانے کے لیے پیسے بھی تو چاہئیے ہوں گے۔
گھر بنانے کے لیے بھی پیسے چاہئیے ہوں گے اس کے لیے جب تک ملک کی معاشی صورتحال ٹھیک نہیں ہو گی ایسا کچھ نہیں ہو سکے گا۔ اور اب تو یہاں قرض کی مے بھی نہیں مل رہی۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر آئی ایم ایف سے باضابطہ رابطہ کیا۔جس پر آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کے سامنے کڑی شرائط رکھ دیں۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لوگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مکمل شفافیت کے ساتھ بتانا ہو گا کہ اس نے چین سمیت کس سے کب کب قرض لیا اور کہاں خرچ کیا۔ کرسٹین لوگارڈ کے مطابق کسی ملک کو بھی بیل آؤٹ پیکج دینے سے قبل اس کے تمام قرضوں کے بارے میں مکمل آگاہی ضروری ہوتی ہے۔ دیکھا جائے گا کہ پاکستان اب قرض کا کتنا بوجھ برداشت کر سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کو رواں سال کے دوران 8 سے 9 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈکواٹر میں عوامی سماعت مکمل
پرانے نیشنل ہائی وے پر کام جلد شروع کیا جائے گا اس کا ٹینڈر ہوچکا پچاس کروڑ روپے مختص ہیں، عبدالعلیم ..
اپریل میں ہونیوالے الیکشن میں سنی اتحادکونسل قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں لینے میں کامیاب ہوئی ..
ملک میں جدت، تخلیقی صلاحیتوں اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں انٹلیکچوئل پراپرٹی کا اہم کردار ..
�ں جوائنٹ کاپوریشن کمیٹی کی تیاری بارے وفاقی وزیر منصوبہ کی زیرصدارت اجلاس ،منعقد،تمام وزارتوں کو اپنا ..
شنگھائی الیکٹرک گروپ پاکستان میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلئے کوشاں
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کا وفاقی صحت سہولت پروگرام کے ڈیٹا سینٹر ..
محنت، لگن اور قابلیت کی اعلی مثال- کیڈٹ کمل ناتھ شرما، قائد کے فرمان پر اقلیتوں کو آگے بڑھتنے کے مواقع ..
قومی اسمبلی اجلاس :ریاض فتیانہ نے 165سابقہ ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے ناموں پر سفری پابندیاں ..
پنجاب میں گنے کے کاشتکاروں کی اربوں روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا
قومی اسمبلی اجلاس،بلوچستان میں گیس کے اضافی بلز ، سرچارجز پر توجہ دلائو نوٹس پر وزارت پٹرولیم سیکرٹری ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس