سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں (ن) لیگ کے 2 سینیٹرز کو نا اہل قرار دیدیا
نااہل قرارپانے والی سعدیہ عباسی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن جبکہ ہارون اخترخان تحریک انصاف کے راہنماءہمایوں اخترخان کے بھائی ہیں
میاں محمد ندیم بدھ 17 اکتوبر 2018 17:19
(جاری ہے)
سعدیہ عباسی کے وکیل احمر بلال صوفی نے عدالت کو بتایا کہ ان کی موکلہ نے امریکی شہریت چھوڑ دی ہے اور جس دن سے شہریت چھوڑنے کی درخواست دی اسی دن سے موثر ہوگی.
اس موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ امریکی قانون کے مطابق اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ شہریت چھوڑنے کی درخواست منظور کرتا ہے، جبکہ جس دن کاغذات نامزدگی جمع کرائے اس دن شہریت چھوڑنے کا عمل لکھا نہیں ہوا تھا. سابق سینیٹر اور موجودہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی شہریت کے حوالے سے بھی عدالت میں دستاویزات داخل کی گئیں، جن کی سپریم کورٹ نے وزارت خارجہ کو 6 ہفتوں میں برطانیہ کے دفتر خارجہ سے تصدیق کرانے کی ہدایت کی. سینیٹر نزہت صادق کی جانب سے بھی دستاویزات پیش کی گئیں جن کے مطابق انہوں نے مارچ 2012 میں شہریت چھوڑ دی تھی. عدالت نے دستاویزات امریکی محکمہ خارجہ سے تصدیق کرانے کی ہدایت کی. عدالت نے ہارون اختر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ سعدیہ عباسی کو آرٹیکل 63 (ون) کے تحت نااہل قرار دیا اور الیکشن کمیشن کو انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیا. ساتھ ہی سپریم کورٹ نے سینیٹ کی دونوں نشستوں پر انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا.چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سعدیہ عباسی اور ہارون اختر چاہیں تو دہری شہریت چھوڑ کر دوبارہ سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، عدالت کے سامنے کئی ارکان نے دہری شہریت کا حصول تسلیم کیا ہے جب کہ شہریت تسلیم کرنے کے بعد متعلقہ ممالک سے تصدیق کی ضرورت نہیں.نااہل قرارپانے والی سعدیہ عباسی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن جبکہ ہارون اخترخان ضمنی انتخابات میں این اے 131لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اخترخان کے بھائی ہیں. دونوں سینیٹرز کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن ان دونوں سینیٹ کی نشستوں پر چند روزمیں الیکشن کا اعلان کرے گا.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات- انسداد بجلی چوری مہم، بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈائون
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے تعاون سے 16 جدید ترین آئی ٹی لیبز (labs) کا قیام، نوجوانوں کو جدید ..
بدنیتی پر مبنی مہم ،جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا
عدلیہ میں مداخلت کے ازخود نوٹس کیس میں کراچی بار نے تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی ..
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا