وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاافغان ہم منصب کو ٹیلیفون ،ْ
سینئر افغان رہنمائوں کی ہلاکت پرافسوس کا اظہار پاکستان اس مشکل کی گھڑی میں افغان بھائیوں اور بہنوں کے غم اور درد میں شریک ہے ،ْ پاکستان خطے میں پائیدار اور طویل مدتی امن او راستحکام کیلئے افغانستان کے ساتھ مشترکہ طورپر کام کریگا ،ْامید ہے 20اکتوبر کو ہونے والے انتخابات پر امن ماحول منعقد ہونگے ،ْشاہ محمود قریشی افغانستان مشکل وقت میں انتخابات کرارہا ہے ،ْ امید ہے عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگا ،ْ سید صلاح الدین ربانی دونوں ممالک افغانستان میں تنازع کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے ،ْ افغان وزیر خارجہ
جمعہ 19 اکتوبر 2018 16:05
(جاری ہے)
طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی جس میں قندھار کے گور نر زلمے ویسا بھی شدید زخمی ہوئے تھے اوران کی ہلاکت سے متعلق بھی متضاد خبریں سامنے آئی تھیں۔
افغان حکام نے صبح دعویٰ کیا کہ گور نر زندہ ہیں اور ان کا علاج ہورہا ہے ۔جمعہ کو وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے افغان ہم منصب سے کہاکہ پاکستان اس مشکل وقت میں افغان بھائیوں اور بہنوں کے غم اور درد میں شریک ہیں ۔ شاہ محمود قریشی نے دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار اور طویل مدتی امن او راستحکام کیلئے افغانستان کے ساتھ مشترکہ طورپر کام کریگا ۔انہوںنے کہاکہ اس مقصد کے حصول کیلئے افغانستان کے تنازع کا حل ضروری ہے ۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں امن اور اقتصادی ترقی افغانستان میں مکمل امن اور سلامتی کی بحالی پر منحصر ہے ۔وزیر خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ 20اکتوبر کو ہونے والے انتخابات پر امن ماحول منعقد ہونگے ۔انہوںنے کہاکہ افغانستان میں جمہوریت کے استحکام کیلئے انتخابات ایک اہم حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوںنے ربانی کو افغانستان میں جمہوری عمل کیلئے مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔بیان کے مطابق افغان وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کی جانب سے حمایت کا شکریہ ادا کیا ۔انہوںنے کہاکہ افغانستان مشکل وقت میں انتخابات کرارہا ہے اور امید ہے کہ یہ عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگا ۔انہوںنے تمام مشکلات کے حل کیلئے افغان حکومت کے عزم کا اظہار کیا ۔انہوںنے کہاکہ دونوں ممالک افغانستان میں تنازع کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی