حکومت کی 100 روزہ کارکردگی، پی ٹی آئی کا حکومت کی کامیابیاں سامنے لانے کا فیصلہ
29 نومبر کو حکومت کی 100 روزہ کامیابیاں عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔ وزیر اعظم کے میڈیا ایڈوائزر افتخار درانی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 نومبر 2018 11:20
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم ہاؤس کے حوالے سے کفایت شعاری کرتے ہوئے 14 کروڑ70لاکھ روپے بچا لئے گئے ۔
وزیر اعظم ہاؤس کے 200 ملازمین کو مختلف اداروں میں کھپا چکے ہیں۔ صرف دو لوگ وزیراعظم ہاؤس میں رکھا گیا ہے جبکہ دیگر ملازمین جلد دوسرے مرحلے میں منتقل ہو جائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ذرائع ابلاغ کے تمام واجبات کو کلیئر کر دیا جائے گا۔ اگر کسی میڈیا ہاؤس سے لوگوں کو نکالا جا رہا ہے تو اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ۔ افتخار درانی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کے گھر کی سکیورٹی کو بلیو بُک کے مطابق بنانے اور وزیراعظم آفس میں ذاتی مہمانوں کی ریفریشمنٹ کے تمام اخراجات خود برداشت کئے جو ایک نئی مثال ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے ملتان میں انتظامی ڈھانچہ پلان کیا جارہا ہے ۔افتخار درانی نے کہا کہ وہ پاکستانی ہیں ، ان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے پر پیش رفت جاری ہے ، اس حوالے سے سکیورٹی خدشات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے ..
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیس ترجمان
کل جماعتی حریت کانفرنس کا امان اللہ مرحوم کو برسی پر خراج عقیدت
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان