ٹرمپ کی جانب سے حقائق کے منافی بیان پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا ریکارڈ درست کرنے کی ضرورت ہے،
کوئی پاکستانی نائن الیون کے واقعات میں ملوث نہیں تھا پھر بھی پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا، اپنی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی بجائے امریکہ کو اس بات کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہئے کہ ایک لاکھ 40 ہزار نیٹو افواج، اڑھائی لاکھ افغان افواج کے ساتھ اور ایک ٹریلین ڈالر خرچ کرنے کے باوجود افغانستان میں آج طالبان پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں‘اب ہم وہ کریں گے جو ہمارے اور ہمارے اپنے لوگوں کے مفاد میں ہو گا وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’’فاکس نیوز‘‘ پر نشر ہونے والے انٹرویو کے جواب میں ٹویٹ
پیر 19 نومبر 2018 23:57
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ اپنی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی بجائے امریکہ کو اس بات کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہئے کہ ایک لاکھ 40 ہزار نیٹو افواج بمع اڑھائی لاکھ افغان افواج کے ساتھ جنگ پر مبینہ طور پر ایک ٹریلین ڈالر خرچ کرنے کے باوجود افغانستان میں آج طالبان پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جات تباہ ہو گئے اور لاکھوں افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا۔ جنگ نے عام پاکستانیوں کی زندگیوں پر گہرے اثرات مرتب کئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان زمینی اور فضائی مواصلات کی فری لائنز مسلسل فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے استفسار کیا کہ کیا مسٹر ٹرمپ کسی ایسے اور اتحادی کا نام بتا سکتے ہیں جس نے ایسی قربانیاں دی ہوں واضح رہے کہ وزیراعظم کے یہ ٹویٹس 18 نومبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’’فاکس نیوز‘‘ پر نشر ہونے والے انٹرویو کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ اس نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا اور ٹرمپ نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر کی امریکی فوجی امداد روکنے کے امریکی انتظامیہ کے فیصلے کا دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کا خمیازہ پاکستان نے انسانی جانوں کے اور مالی نقصانات کی صورت میں بھگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کو تاریخی حقائق سے آگاہ کیا جانا چاہئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ کی جنگ لڑتے ہوئے بھاری قیمت چکائی ہے، اب ہم وہ کریں گے جو ہمارے اور ہمارے اپنے لوگوں کے مفاد میں ہو گا۔ z-zim/mik-sak/yas-nmq-zah/tmb 1910 @@;@ }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً})}("`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی*("`mخ*ی*س*$`mخ*ی*("`mخ*ی*$`mخ*ی*("`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی*0 `mخ*ی*$`mخ*ی*ت* `mخ*ی*$`mخ*ی*6 `mخ*ی*$`mخ*ی*B `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$$`mخ*ی* `mخ*ی*Pa 222y۰~ہ*%#*2 ;Lاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت