نجی سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کے لیے خوشخبری
سپریم کورٹ کا تمام بڑے نجی اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم، چیف جسٹس نے تمام سکولوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 13 دسمبر 2018 14:26
(جاری ہے)
پنجاب کے سابق وزیر تعلیم نے سالانہ 10فیصد اضافے کا قانون بنانے کا کہا اور رانا مشہود اسمبلی میں صرف 8فیصد کی منظوری لے سکے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ لگتا ہے سابق وزیر تعلیم کا اپنا بھی کوئی اسکول ہو گا۔ایک ایک کمرے کے سکول نے اتنا پیسہ بنایا اور اب یہ صنعت کار بن گئے ہیں۔کیس کی سماعت کے دوران نجی اسکول کی وکیل عائشہ حامد نے کہا کہ تمام اسکول 8 فیصد فیس کم کرنے کو تیار ہیں۔اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ 8 فیصد رو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر والی بات ہے۔چیف جسٹس نے کہا 20 سال کا آڈٹ کرایا تو نتائج بہت مخلتف ہوں گے جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا سکولوں نے اپنی آڈٹ رپورٹس میں غلط اعداد دئیے۔انہوں نے کہا کہ اگر 8فیصد فیس ہر سال بڑھائی جائے تو چار سالوں میں 32فیصد بڑھ جاتی ہے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ ملک کے ایسے اسکول جو 5ہزار روہے سے زائد فیس وصول کر رہے ہیں وہ اپنی فیسوں میں 20فیصد تک کمی کریں گے۔ چیف جسٹس نے تمام سکولوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ سکول مالکان فیس میم سالانہ 5 فیصد اضافہ کر سکیں گے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار