شاباش زلفی بخاری۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہ محمود قریشی نے برٹش ائیرویز کی جانب سے پروازیں شروع کرنے کا کریڈٹ زلفی بخاری کو دے دیا
سید فاخر عباس منگل 18 دسمبر 2018 19:55
(جاری ہے)
برطانیہ میں ڈیڑھ ملین لوگوں کی جڑیں پاکستان میں ہیں۔برطانوی سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن کی بحالی خوش آئند ہے۔
پاکستان آرمی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔ جب کہ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کا دنیا بھر سے رابطہ چاہتے ہیں۔ہم برٹش ائیر ویز کا پاکستان سے دوبارہ پروزیں شروع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے پرہم برطانیہ کے شکر گزار ہیں۔ برطانوی فضائی کمپنی نے 10سال پہلے پاکستان کے لیے آپریشنز بند کر دئیے تھے اور برٹس ائیرویز نے 2008ء میں اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل بم دھماکے کے بعد اپنا آپریشن معطل کیا تھا۔ دوسری جانب پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں آگے ہی جانا ہے۔ پاکستان میں امن واستحکام آرہا ہے۔ دہشتگردی کیخلاف کامیاب جنگ کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پروازوں کا آپریشن بحال کرنے پر برٹش ایئرویز کے شکرگزارہیں۔ میجر جنرل آصف غفورنے کہا کہ قوم اور سکیورٹی فورسز کی امن واستحکام کیلئے دہائیوں سے جاری لمبی کوششیں رنگ لانا شروع ہوگئیں۔ واضح رہے وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری سے متعلق بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، برٹش ایئرویز نے دوبارہ پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دوسری جانب شاہ محمود قریشی نے برٹش ائیرویز کے اس اقدام کا کریڈٹ زلفی بخاری اور پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر کو دے دیا۔انکا کہنا تھا کہ اس فیصلے کو سن کر خوشی ہوئی۔شاباش زلفی بخاری۔۔۔۔ہم برطانوی ہائی کمشنر کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔برٹش ائیرویز کا یہ اقدام دہشت گردی کے خلاف ہمارے اقدامات کے معترف ہونے کے مترادف ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار