امید ہے کہ سوئی گیس فلیڈ جتنا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے
ایگزون موبل نےکنویں کی سپڈنگ شروع کردی ہے، کنویں میں گیس ہےیاتیل اپریل سےمئی تک ایک بہتراندازہ ہوجائیگا،وفاقی وزیر پٹرولیم
سید فاخر عباس بدھ 16 جنوری 2019 19:22
(جاری ہے)
نئی پالیسی میں بجلی کی ضروریات سےمتعلق آیندہ 5برسوٕں کا احاطہ کیا جائے۔
اس موقع پر اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ انڈس جی بلاک سےمارچ سےاپریل کےدرمیان پہلی خوشخبری ملے گی۔ایگزون موبل اورای این آئی کی شراکتداری سےآف شورڈرلنگ کام شروع کیا۔انکا کہنا تھا کہ 2019ہم سب کےلیےبہتر سال ثابت ہوگا۔ایگزون موبل نےکنویں کی سپڈنگ شروع کردی ہے۔کنویں کاقطر اٹھارہ سےچوبیس انچ ہے۔ایگزون موبل نےٹارگٹ گہرائی 55 سوفٹ بتائی ہے۔مارچ میں ایگزون موبل نمونہ جانچ کے لیے ہیوسٹن بھیجے گا۔اپریل سےمئی تک ایک بہتراندازہ ہوجائیگاکہ کنویں میں گیس ہےیاتیل۔انہوں نے مزید بتایا کہ وقع ہے کہ یہ دریافت سوئی فیلڈ جتنی بڑی ہوگی۔ذخیرہ اندازاً 3 سے 8 ٹریلین کیوبک فٹ ہوسکتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار