محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد ، خشک رہنے کی پیشنگوئی کردی
کوہاٹ راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے ملک کا سرد ترین مقام بگروٹ رہا جہاں کا درجہ حرارت منفی13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، استور، گوپس منفی10، کالام، سکردو منفی09، ہنزہ منفی07، دیر، گلگت اور مالم جبہ میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ہفتہ 19 جنوری 2019 20:27
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ کے چند اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا تاہم مجموعی طور پر موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
بلوچستان کے اکثر اضلاع میں ہفتے کے روز بادل چھائے رہیں گے اور چند مقامات پر بارشم برفباری کا بھی امکان ہے۔مری میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور ٹھنڈی ہواں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں دوبارہ برف باری شروع ہو سکتی ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہے گی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ملک کا سرد ترین مقام بگروٹ رہا جہاں کا درجہ حرارت منفی13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ استور، گوپس منفی10، کالام، سکردو منفی09، ہنزہ منفی07، دیر، گلگت اور مالم جبہ میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار