نواز شریف کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کے لیے دائر کی جانے والی درخواست خارج کر دی گئی
درخواستگزار کی جانب سے عدم پیروی پر عدالت نے درخواست خارج کی
سمیرا فقیرحسین پیر 14 اکتوبر 2019 12:39
(جاری ہے)
انہوں نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ عدلیہ مخالف تقاریرکرنے پر نواز شریف توہین عدالت کے مرتکب پائے گئے ہیں لہذا ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف العزیزیہ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنی سزا کاٹ رہے تھے لیکن تین روز قبل 11 اکتوبر کو سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار کیا۔ نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتاری کے بعد ریمانڈ کے حصول کے لیے فوری طور پر احتساب عدالت پہنچایا گیا جہاں سے ان کا 14 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا گیا تھا۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں ان کا جارحانہ رویہ دیکھنے میں آیا تھا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نےالیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سےاستعفےدینے کا کہا تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کو خط لکھا ہے سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے۔ احتجاج کرنے کا کہا لیکن ان کی بات کو رد کرناغلط تھا ۔ نواز شریف کے بیانات میں ایک مرتبہ پھر ان کے جارحانہ انداز کی جھلک کی دکھائی دی تھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار