قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل نے وفاقی دارالحکومت کو خان پور ڈیم سے پانی کی فراہمی پر ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی
آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے تھے، جس پر اسپیکر کی طرف سے کوئی ریسپانس نہیں ملا، چیئرمین کمیٹی
منگل 15 اکتوبر 2019 14:27
(جاری ہے)
کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کو خان پور ڈیم سے پانی کی فراہمی پر ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی، ذیلی کمیٹی خالد حسین مگسی کی سربراہی میں بنائی گئی، علی نواز اعوان، نزہت پٹھان، مریم اورنگزیب اور ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ ممبران ہونگے۔
اجلاس کے دور ان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے زمین ایکوائر کرنے سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ ممبر واٹر واپڈا نے کہاکہ ایکنک نے 2 اکتوبر کو زمین کے نظرثانی شدہ ریٹ کی منظوری دے دی ہے، 1247 ایکٹر اگلے چھ ماہ میں واپڈا کے حوالے کر دیں گے۔ممبر واٹر واپڈانے کہاکہ زمین کی قیمت 19 ارب سے بڑھ کر 37 ارب ہو گئی ہے۔ واپڈا حکام نے کہاکہ کے پی کے حکومت اور لینڈ کلیکٹر کو کو کمیٹی ہدایت کرے۔رکن کمیٹی مریم اورنگزیب نے ملک میں واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے مطالبہ کر دیا اور کہاکہ ہمیں پانی کی بچت کرنا ہو گی، 2025 میں واٹر سٹریس کا عندیہ دیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ واٹر ایکسپرٹ کی قومی کانفرنس بلائی جانی چاہیے، واٹر پالیسی موجود ہے، وزیر اور سیکرٹری 11 ماہ کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دیں۔ انہوںنے کہاکہ پالیسی فریم ورک بارے کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی جانی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ پانی کا ذخیرہ کرنا ہو گا، واٹر مینجمنٹ کی ضرورت ہے۔کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں واٹر پالیسی پر تفصیلی بریفنگ مانگ لی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ..
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا ..
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اقتصادی تعاون اور تجارت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے ..
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت
تاجربرادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،تمام اقدامات باہمی مشاورت سے کئے جائیں گے، ..
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جاپان کے سفیر مٹسو ہیرو وادا کی ملاقات
گوجرانوالہ سے چوہدری شاہد اقبال ڈھلوں پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
سپریم کورٹ میں کراچی کے رہائشی میاں بیوی کے درمیان 13سالہ بیٹے کی حوالگی کا کیس
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان کی و فاقی وزیر منصو بہ بند ی احسن اقبال سے وفد کے ہمر اہ ملا قا ت