فواد چوہدری کا آرمی چیف اور وزیراعظم کو سیٹھوں کی بجائے نوجوانوں سے ملنے کا مشورہ
وزیراعظم اور آرمی چیف سے کہا کہ سیٹھوں کی جگہ نوجوانوں سے زیادہ ملا کریں۔ فواد چوہدری
مقدس فاروق اعوان جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:13
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم لوگ افغان جنگ میں پھنس گئے اور اپنے حدف سے دور ہوگئے، عقل و شعور پر بنیاد رکھی جائیگی تو ہی آگے جاسکتے ہیں۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اس ملک کی ستر فیصد نوجوان آبادی ہماری امید ہے، وزیراعظم اور آرمی چیف سے کہا کہ سیٹھوں کی جگہ نوجوانوں سے زیادہ ملا کریں۔انہوں نے کہاکہ جب منسٹر برائے سائنس و ٹیکنالوجی بنا تو حالات اچھے نہیں تھے، یونیورسٹی کو علم ہی نہیں ہوتا کہ ریسرچ کرنے کے بعد کیا کرنا ہی ۔ماڈرن سیٹ اپ میں معیشت کو نجی سیکٹر آگے لے کر جاتا ہے، حکومت اپنے آپ کو اس سے الگ رکھا کرتی ہے۔ دنیا بھر میں یونیورسٹیوں کا بجٹ ہمارے ملک سے زیادہ ہے، وزیراعظم نے ایچ ای سی کو احکامات دئیے کہ یونیورسٹیوں کو کاروبار کی اجازت دی جائے۔ ہر ادارہ حکومتی امداد کے انتظار کے لیے بیٹھا ہوتا ہے، ہمارے پاس پیسے کم ہوتے ہیں۔گزشتہ حکومتوں نے بہت پیسے ضائع کیے، حیران ہوں کیسے کیسے منصوبے بنائے گئے، اب پاکستان میں نئی ریسرچ اور ٹیکنالوجی آرہی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وجوانوں سے امید ہے زراعت کو ماڈرن بنائیں گے، ہم چھوٹی چھوٹی چیزوں سے آگے نہیں جا سکتے،ہمیں بڑے اقدامات کرنے ہونگے۔فواد چوہدری نے کہاکہ میں نے کہا حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی تو شور مچ گیا، معیشت میں پرائیویٹ سیکٹر کردار ادا کرتا ہے، نوکریاں بھی پرائیویٹ سیکٹر پیدا کرتا ہے، جو بندہ معیشت کی اے بی سی بھی جانتا ہے اسے پتا ہے معیشت پرائیویٹ سیکٹر سے چلتی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم دمہ 2 مئی کو منایا جائے گا
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
ملک بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 3 مئی کو آزادی صحافت کا دن منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جائیگا
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
صحت مند پاکستان کے کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شب و روز کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی