وزیر اعظم سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد کی ملاقات

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:12

وزیر اعظم سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، معاون خصوصی نعیم الحق، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں