پاکستان معاشی طور پرتیزی سے مستحکم ہورہا ہے،عمران خان
پاکستان مخالف طاقتیں معاشی خوشحالی نہیں دیکھنا چاہتیں، ایسی طاقتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 اکتوبر 2019 18:25
(جاری ہے)
ایسی طاقتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مزید برآں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وفاقی کابینہ نے 6 آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا تذکرہ بھی ہوا جس پر وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا کہ ہسپتالوں میں اصلاحات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعظم ڈٹ گئے۔کابینہ نے نیب ترمیم آرڈیننس کی بھی منظوری دی،نیب آرڈیننس مین ترمیم کے تحت 50 ملین سے زیادہ کی کرپشن کے ملزم کو تفتیش کیلئے سی کلاس میں رکھا جائے گا،خواتین کو وارثت میں حق کے حوالے سے متعقلہ قانون میں ترمیم کی بھی منظوری دی گئی جبکہ بینامی ٹرانزاکیشن ایکٹ 2017 میں بھی ترمیم کی مںطوری دے دی گئی،وفاقی کابینہ نے سست مکانات کی تعمیر کیلئے 5 ارب کے قرض کے اجرا کی منطوری دے دی،اجلاس میں 5 اداروں کے سربراہوں کی تقرریوں کا معاملہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کی غیر حاضری کے باعث موخر کر دیا گیا ،وفاقی کابینہ نے ارسا کے رکن کی تقرری کی بھی منظوری دے دی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار