وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے
سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 نومبر 2019 10:30
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ایک طرف سابق وزیراعظم نواز شریف علاض کی غرض سے لندن میں موجود ہیں تو دوسری جانب اُن کی صاحبزادی مریم نواز پاکستان میں ہیں جن کو ملک سے باہر بھیجنے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایک طرف حکومتی کابینہ میں توسیع اور ردو بدل ہو رہی ہے تو دوسری جانب سیاسی ناقدین کا خیال ہے کہ حکومت اپنی مدت مکمل نہیں کر سکے گی۔ اس حوالے سے گذشتہ روز جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مفتی کفایت اللہ نے بھی کہا تھا کہ موجودہ حکومت زیادہ سے زیادہ 10 سے 12 ہفتے رہے گی جس کے بعد الیکشن کروائے جائیں گے۔ خیال رہے کہ آئندہ سال الیکشن کا سال ہے اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی بیان دیا تھا جبکہ مسلم لیگ ن بھی نئے سرے سے انتخابات کروانے کا مطالبہ کر چکی ہے تاہم حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے ایسے کسی بھی مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا