عمران خان مضبوط رہیں،آپ کو ہم نے منتخب کیا۔ عوام کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ
ہم نے قطاروں میں لگ کر پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،اپنی سلیکشن پر فخر ہے،2023 میں بھی آپ کو منتخب کریں گے۔ نواز شریف کی اے پی سی میں تقریر کے بعد عوام نے سوشل میڈیا پر الیکشن 2018ء کی تصاویر پوسٹ کردیں،عمران خان کی بھرپور سپورٹ کا اظہار
مقدس فاروق اعوان پیر 21 ستمبر 2020 16:38
(جاری ہے)
سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جدوجہد عمران خان کے خلاف نہیں ان کو اقتدار میں لانے والوں کے خلاف ہے ۔
نواز شریف کی اے پی سی میں تقریر کے بعد عوام نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی حمایت کا بھرپور اظہار کیا او ر اس سلسلے میں #IamSelectorOfPMIK کا ٹرینڈ بنا دیا۔ایک صارف نے کہا کہ میں نے عمران خان جیسا لیڈر نہیں دیکھا جو کرپٹ مافیا کے خلاف کھڑا ہوا اور فاتح رہا۔مجھے فخر ہے کہ میں نے انہیں منتخب کیا۔اور میں 2023 کے عام انتخابات میں دوبارہ منتخب کرنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ ایک اور صارف نے کہا کہ ووٹ دینے کے اپنے فیصلے پر مجھے کبھی افسوس نہیں ہوگا۔ہم 2023 میں بھی عمران خان کو منتخب کریں گے۔ ایک صارف نے کہا کہ وزیراعظم آپ مضبوط رہیں،22 کروڑ پاکستانیوں نے آپکو ووٹ دے کر وزیراعظم منتخب کیا۔ اے پی سی میں کل رات جمع ہونے والے کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف لڑتے رہیں۔ یہ کرپٹ سیاستدان آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے کیونکہ پاک قوم آپ کے ساتھ ہے۔ ایک صارف نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے عمران خان کو منتخب کیا ہے۔ اللہ کریم ہمیشہ ہمارے کپتان کی حفاظت فرمائے۔ ایک صارف نے کہا کہ میرے پورے خاندان نے عمران خان کو ووٹ دیا اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ ایک صارف نے کہا کہ میں نے عمران خان کو 2018میں منتخب کیا اور ہم 2023 میں بھی عمران خان کو منتخب کریں گے۔ ایک صارف نے کہا کہ 22 سال کی مسلسل جدوجہد کے بعد عمران خان مجھ جیسے عام شہری کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنے۔ س نے تمام بدعنوانی مافیا کو چیلنج کیا۔اور مجھے فخر ہے کہ میں نے انہیں منتخب کیا۔۔اس کے علاوہ بھی کئی صارفین نے عمران خان کے حق میں ٹویٹس کیے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں جدت، تخلیقی صلاحیتوں اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں انٹلیکچوئل پراپرٹی کا اہم کردار ..
�ں جوائنٹ کاپوریشن کمیٹی کی تیاری بارے وفاقی وزیر منصوبہ کی زیرصدارت اجلاس ،منعقد،تمام وزارتوں کو اپنا ..
شنگھائی الیکٹرک گروپ پاکستان میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلئے کوشاں
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کا وفاقی صحت سہولت پروگرام کے ڈیٹا سینٹر ..
محنت، لگن اور قابلیت کی اعلی مثال- کیڈٹ کمل ناتھ شرما، قائد کے فرمان پر اقلیتوں کو آگے بڑھتنے کے مواقع ..
قومی اسمبلی اجلاس :ریاض فتیانہ نے 165سابقہ ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے ناموں پر سفری پابندیاں ..
پنجاب میں گنے کے کاشتکاروں کی اربوں روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا
قومی اسمبلی اجلاس،بلوچستان میں گیس کے اضافی بلز ، سرچارجز پر توجہ دلائو نوٹس پر وزارت پٹرولیم سیکرٹری ..
تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس ایوان کے تقدس کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے،سینیٹرشیری رحمن
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے 10 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ