مالی خسارہ، پی آئی اے کا جاپان کے لیے فضائی آپریشن معطل
کورونا وائرس اور پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کا معاملہ سامنا آنے کے بعد امریکہ اور یورپ کی فضائی آپریشن پر پابندی عائد کے باعث پی آئی اے کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، جاپان کا فضائی آپریشن بند کردیا گیا: ترجمان پی آئی اے
شہریار عباسی بدھ 21 اکتوبر 2020 21:05
(جاری ہے)
ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ چین کے لیے خصوصی اجازت نامے کے بعد پروازیں چلائی جا رہی ہیں جن کی تعداد انتہائی کم ہے اور ایسی صورت میں جاپان کے لیے فضائی آپریشن جاری رکھنا خسارے کا باعث بن رہا تھا ۔
واضح رہے کہ دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں کو کورونا وائرس کے باعث شدید مالی مسائل کا سامنا ہے تاہم پاکستان کی سرکاری فضائی کمپنی پی آئی اے پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کا معاملے سامنے آنے کے بعد پابندیوں کا بھی شکار ہے۔ پی آئی اے پر برطانیہ سمیت یورپ اور امریکہ میں داخلے کی پابندی عائد ہے ۔ پی آئی اے اس وقت متبادل ذرائع سے برطانیہ کے لیے محدود پروازیں چلا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کی جانب سے محدود حج کے باعث پی آئی اے کو 12 ارب روپے کے خسارے کا سامنا رہا ہے ۔ جبکہ عمرے پر پابندی کے باعث تقریباً 15 ارب روپے سے زائد خسارہ ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر پی آئی اے کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر مشرق وسطی میں فضائی آپریشن محدود ہونے کی وجہ سے 30 ارب روپے سے زائد خسارے کا خدشہ ہے ۔ جبکہ سعودی عرب کی جانب سے عمرے کے لیے اجازت ملنے کے بعد پی آئی اے نے محدود پروازیں چلانا شروع کردی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار