حکومت کا 5 ممالک سے مجرموں اور دہشتگردوں کی حوالگی کیلئے بڑا اقدام
میوچل لیگل اسسٹنس کا معاہدہ نہ رکھنے کےباعث مجرمان کا باہمی تعاون کی بنیاد پرتبادلہ ہوگا، کابینہ ارکان نےسابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے بھی معاہدہ کرنے پر اصرار کیا ہے۔ ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 27 اکتوبر 2020 16:11
(جاری ہے)
نوازشریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے بھی معاہدے پر کابینہ ارکان نے اصرار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
جس میں سیاسی ،معاشی اور سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ اپوزیشن کے جلسوں اور حکومت مخالف تحریک کا جائزہ لے گی۔ کابینہ گزشتہ روز پی ڈی ایم کے جلسے میں ریاست مخالف تقریر کا بھی جائزہ لے گی۔ کابینہ کو محسن داوڈ کو بلوچستان روکنے کا معاملہ پر بھی دی جائے گی۔ کابینہ مہنگائی پر قابوپانے کے لئے تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لے گی۔مہنگائی کے خاتمے کے حوالے حکومتی اقدامات اور اس کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ کو کورونا کی صورتحال اور اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ گندم کی درآمد سے متعلق کابینہ اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اب تک ہونے والے تمام فیصلے ترتیب کے ساتھ کابینہ کے سامنے رکھے جائیں گے ۔اجلاس میں اب تک کتنی گندم درآمد ہوسکی، کابینہ کو ٹائم لائن سے آگاہ گیا جائےگا۔ چینی کی درآمد کے شیڈول پر بھی کابینہ کو بریفنگ دی جائےگی۔ وزارتوں، ڈویژنوں اور ماتحت اداروں میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی پوسٹوں کی تفصیلات اجلاس میں پیش ہوگی۔ کریمینل لاء ریفارمز پر کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت