دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو بدزبانی پر نااہل کیا گیا، چوہدری فواد حسین

ہفتہ 24 جولائی 2021 21:53

دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو بدزبانی پر نااہل کیا گیا، چوہدری فواد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نون لیگ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کے دو لوگوں دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو بدزبانی پر نااہل کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف، روحیل اصغر، مریم بی بی، جاوید عباسی وغیرہ کی گفتگو علی امین کے قریب بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments