افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، چوہدری فواد حسین

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:14

افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، چوہدری فواد حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوںنے کہاکہ آج کا دن بہت اہم ہے، وزیراعظم کی خواہش ہے کہ تاجکستان اور پاکستان افغانستان کے مختلف نسلی دھڑوں کو قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں