بین الاقوامی برادری افغانستان میں انسانی اور معاشی بحرانوں کو روکے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سی این این کو انٹر ویو

جمعرات 19 مئی 2022 02:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کوششوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہا ہے اور افغانستان کی معیشت کو تباہی سے بچانے کی ضرورت پر زور دے ر ہا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز سی این این ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں معاشی تباہی کے افغان عوام کے لیے تباہ کن نتائج ہوں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں