پاکستان 2025-26ء کیلئے یو این سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے امیدوار ہے
ایشیاء پیسفک گروپ کے ممالک نے پاکستان کی حمایت کی ہے، پاکستان عالمی امن وسلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے کونسل کے مینڈیٹ کو فروغ دے گا۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار کاافطار ڈنر کی تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 مارچ 2024 23:35
(جاری ہے)
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان 2025 اور 2026 کیلئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے امیدوار ہے، ایشیاء پیسیفک گروپ کے ممالک نے اس سلسلے میں پاکستان کی حمایت کی ہے۔
پاکستان کی حمایت پر ہم ان مماک کے بے حد مشکور ہیں ، پاکستان سلامتی کونسل میں غیرمستقل نشست کیلئے تمام ممالک کی حمایت کا خواہاں ہے۔ پاکستان عالمی امن وسلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے کونسل کے مینڈیٹ کو فروغ دے گا۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں ہمیں غزہ کے مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیئے، غزہ کے مسلمانوں کو گزشتہ 6ماہ سے بھوک اور جنگ کا سامنا ہے، غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا وقت آگیا ہے۔جنگ بندی کا مطالبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیا ہے۔سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر فلسطین اور کشمیرسمیت دیرینہ تنازعات کو حل کیا جائے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ماسکو اور بشام میں ہونے والے حملے یاد دلاتے ہیں کہ دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے، پاکستان دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے علاقائی اور عالمی شراکت داری کو فروغ دیتا رہے گا۔ امن کی جیت تک دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ ختم نہیں ہوگی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی رہنماءفیصل جاوید اورانسداد دہشتگردی عدالت کے جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ..
تحریک پاکستان کے رہنما اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی گئی
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کاکھاد کمپنی کی جانب سے سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافے کا سخت نوٹس ، ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب