سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ، آئندہ صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہوگی
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 15:39
(جاری ہے)
مراسلے میں حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے کسی شہر کے دورے کے دوران دکانیں اور مارکیٹیں بند نہیں کی جائیں گی، مریم نواز کی نقل وحرکت کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جائے گی۔
مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے دورے کے دوران کوئی اضافی اقدامات بھی نہیں کئے جائیں گے۔مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران کوئی اضافی اقدامات بھی نہیں کئے جائیں گے۔قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے عہدے سنبھالتے ہی اگلے دن سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیاتھا ۔اپنی سول سیکرٹریٹ آمد کے موقع پر انہوں نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔میرے دورے کے دوران شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رہنا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے عوام کو تکلیف یا پریشانی کا سامنا کرنا پڑے اس لئے ٹریفک مینجمنٹ کو بہتر بناتے ہوئے ایسے اقدامات کئے جائیں تاکہ کسی بھی جگہ میرے دورے کے دوران عوام کو اذیت نہ اٹھانی پڑے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جائے گا
معروف ٹی وی میزبان ،اداکار ، ادیب اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ کے موقع پر ان کے چاہنے والوں کا خراج ..
چھوٹے بڑے تاجر کی تفریق کے بغیر ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کرائی جائے ،تاجر خدشات کا شکار نہ ہوں ،بلا خوف ..
اسلامی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے ساتھ مفید شراکت داری حکومت کے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کے ساتھ ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن منایا جائے گا
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘ 12مئی کو منایا جائے گا
صوبہ خیبرپختونخواہ ،تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ بروقت شروع
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی (کل) منائی جائے گی
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی (کل) منائی جائیگی
معروف ڈرامہ نگار، مصنف ،اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے