صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری کے جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں