ٴْ آج کے دن ہم تارکین وطن کی معیشت میں اہم شراکت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم
,اپنی محنت سے کمائی ہوئی ترسیلات زر کے ذریعے لاکھوں خاندانوں کو ترقی دی اور اپنے آبائی ممالک میں ترقی کی راہ ہموار کی،پیغام
اتوار 15 جون 2025 22:45
(جاری ہے)
ان کی مالی عطیات نہ صرف اپنے خاندانوں کے لئے محبت اور ذمہ داری کا اظہار ہیں بلکہ پاکستان کی معاشی ترقی کا ایک طاقتور ستون بھی ہیں۔
اس موقع پر ہم اپنی عالمی پاکستانی کمیونٹی کو تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی ترسیلات ان کے اپنے وطن کے ساتھ ایک پائیدار رشتے کی عکاسی کرتی ہیں جو کہ اعتماد، اور عزم ذمہ داری پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور طویل مدتی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی برآمدات کی بنیاد کو بڑھانے کے لیے انتھک محنت جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس سفر میں ترسیلات زر نے ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر کو نمایاں طور پر مضبوط کرتے ہوئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ موجودہ مالی سال میں، ہمارے بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے ریکارڈ 34.9 بلین ڈالر بھیجے ہیں، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 28.8 فیصد زیادہ ہیں۔ جبکہ مئی 2025 میں 3.7 بلین ڈالر موصول ہوئے،جس میں گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں 13.7 فیصد دیکھا گیا۔ یہ مثبت اشاریے نہ صرف ہمارے تارکین وطن کی محنت اور وفاداری کا ثبوت ہیں بلکہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر ان کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا بھی ثبوت ہیں۔ یہ اعتماد ہماری معیشت کی بحالی اور نمو کے لیے کوششوں کو دوگنا کرنے کے ہمارے عزم کو تقویت دیتا ہے۔ آئیے ہم اپنے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، ترقیاتی شراکت داروں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے کے اپنے عہد کی تجدید کریں تا کہ ہم اپنے معاشی چیلنجوں پر قابو پا سکیں اور سرمایہ کاری، خوشحالی اور قومی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر ..

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز اتھارٹی نے جی فورٹین ون میں 26 تعمیر شدہ پراپرٹیز کے معاوضوں کے ایوارڈز میں بے ..

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، ایران۔اسرائیل جنگ کی وجہ سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ..

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری

ٴْ آج کے دن ہم تارکین وطن کی معیشت میں اہم شراکت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر ہمیشہ ہماری قومی معیشت کی بنیاد رہا ہے، آج کے دن ہم تارکین ..

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اتوار کو ناجائز منافع خوری کے خلاف متحرک، 13 افرادگرفتار

شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، اسلام آباد واٹر ایجنسی پائیدار آبی مستقبل کے ویژن کی عکاس ..

اسلام آباد ترکیہ کی ریڈ لائن ہے، انقرہ کی سکیورٹی اسلام آباد سے جڑی ہے،ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین

ایف پی سی سی آئی اور مختلف چیمبرزکے قائدین کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کے ..

cپاکستان پیپلز پارٹی کی ڈیجیٹل ٹیم کا مرکزی اجلاس

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت پیر کو سپریم کورٹ میں ہوگی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار