بھارت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر کے مسئلہ کشمیر کے حل سے بھاگنا چاہتا ہے ،چوہدری یاسین
پاک بھارت نتیجہ خیز اور پائیدار مذاکرات ہی جنوبی ایشیاء کے امن کے ضامن ہیں ، اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر
ہفتہ 22 ستمبر 2018 18:40
(جاری ہے)
بھارت شرافت کی زبان نہیں سمجھتا ۔ عالمی برادری کو بھی چاہیے کہ وہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام متنازعہ مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار اداکرے ۔ بھارت خطے کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔
گزشتہ روز یہاں اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کا حل مسئلہ کشمیر کے آبرو مندانہ حل سے ہی ممکن ہے۔ بھارت جنوبی ایشیا میں امن کے لیے سنگین خطرے کا باعث بن چکا ہمیشہ کی طرح اب بھی مذاکرات سے راہ فرار اختیار کررہا ہے،انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کامکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر نوٹس لے اورمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں،اپوزیشن لیڈر چودھری محمد یٰسین نے کہا کہ بھارت کا تشدد کا راستہ جنوبی ایشیا میں امن کے قیام میں بڑی رکاوٹ بن رہا ہے اس کے پر تشدد رویئے سے خطے میں امن کے قیام میں مدد نہیں ملے گی۔ بھارت پاکستان کیساتھ رابطوں اور تعلقات کو خراب کرنے کے راستے پر گامزن ہے، وہ مذاکرات سے راہ فرار کے حربے اختیار کررہا ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارت تشدد سے بڑے پیمانی پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر ممیں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلم دنیا کوشدید تشویش ہے بھارت کی جانب سے بدترین مظالم اور قتل عام کے باوجود کشمیری عوام کی مقامی تحریک جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک مودی حکومت کا جو رویہ سامنے آیا ہے اس سے یہ عیاں ہوتا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پربات چیت کرنے کے لیے قطعی آمادہ نہیںپاکستان کی جانب سے امن کی خواہش کا مثبت جواب نہ دینے پر پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنی خارجہ پالیسی پر نظرثانی کرے اور بھارت کو دو ٹوک جواب دے اور بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع