پاکستان اور چین کا سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ترجیحی شعبوں انفارمیشن ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل اور زرعی مصنوعات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
جمعہ 26 اپریل 2019 18:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اقتصادی زون کی ترقی ایک سنگ میل ہے جس سے صنعتی تعاون کو فروغ حاصل ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ صنعتی تعاون کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے رواں سال کے دوران سپیشل اقتصادی زون کا نفاذ بڑے اہداف میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی طرف سے تجاویز موصول ہوئی ہیں جو کہ پاکستان کے ترجیحی شعبوں، فوڈ اور ٹیکسٹائل کی ویلیو ایڈیشن، سیاحت، آئی ٹی سیکٹر، انجینئرنگ اور لاجسٹک سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔ موجودہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولیات اور تعاون فراہم کرنے کے لئے موثر حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی او آئی 2020ء تک پاکستان کو کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے والے 100 ممالک کی فہرست میں شامل کرنے ک لئے پرعزم ہے۔ ہارون شریف وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار