نجی ایئر لائن فلائی جناح نے متحدہ عرب امارات میں شارجہ اور لاہور کے درمیان دوسری بین الاقوامی پرواز کا افتتاح کردیا
جمعرات 28 مارچ 2024 21:50
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری پریس ریلیز میں فلائی جناح کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے افتتاحی پرواز کے ساتھ اپنے بین الاقوامی آپریشنز کے آغاز کے محض ایک ماہ کے بعد ہم لاہور سے شارجہ کیلئے اپنے دوسرے بین الاقوامی روٹ کا افتتاح کررہے ہیں۔
یہ اقدام نہ صرف پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان فضائی رابطے کو مضبو ط بنانے کی اہمیت اجاگر کرتا ہے بلکہ یہ فلائی جناح کے اپنے مسافروں کو ڈومیسٹک اور بین الاقوامی سفر کیلئے سستے ذرائع فراہم کرنے کے عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلائی جناح اس وقت پاکستان میں اپنے پانچ جدید ایئر بس A320طیاروں پر مشتمل فضائی بیڑے کے ساتھ کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور لاہور سے شارجہ کیلئے بین الاقوامی پروازیں چلا رہی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تارکین وطن کی اسمگلنگ اور اسمگلنگ ان پرسن سے نمٹنے کے موضوع پر دو روزہ علاقائی تعاون ورکشاپ ہفتہ کو ..
نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی اراکین کی راولپنڈی ..
پاکستانی سفیر صائمہ میمونہ سید نے گیمبیا کے صدرکو اپنی اسناد سفارت پیش کیں
حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کر گئی
جے سالک کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے نام خط
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق
خواتین قیدیوں کی بدحالی، 447 قیدی خواتین مختلف بیماریوں کا شکار ہو گئیں
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے
امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری جان باس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
پی ٹی آئی قیادت پراسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے