رکنِ قومی اسمبلی بننے پر شرمیلا فاروقی کی آصفہ بھٹو کو مبارکباد

منگل 16 اپریل 2024 16:10

رکنِ قومی اسمبلی بننے پر شرمیلا فاروقی کی آصفہ بھٹو کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے آصفہ بھٹو زر داری کو رکن اسمبلی کا احلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

ایم این اے شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آصفہ بھٹو کے ہمراہ خوشگوار موڈ می دو تصویریں شیئر کی ہیں۔شرمیلا فاروقی نے آصفہ بھٹو کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ مبارک ہو ، آپ پارلیمانی سیاست میں بطور ممبر قومی اسمبلی پاکستان کے سفر کا آغاز کر رہی ہیں، اللّٰہ کرے آپ اپنی بے مثال لگن اور ہمدردی کے ساتھ آگے بڑھیں اور چمکیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں